آہم خبریں
کوٹری: اپیکا پاکستان (شہید ساقی ) ضلعہ جام شورو کی ایگزیکیوٹوباڈی کے چناوُ کیلئے اعللانیہ جاری ٬ ممبرشپ اور نامیننیشن کیلئے ہدایات جاری
حیدرآبا: ریلوے پاکستان ڈویزن کراچی میں ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی سیکٹر ایگزیکیوٹو باڈی کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے نامینیشن اور ممبرشپ کیلئے ساتہیوں کو ہدایات جاری
حیدرآباد: نامینشین فارم هر سطح کے لۓ دیا جا سکتا هے مشاورت اور قیادت کے فیصله کےمطانق نوٹیفکیشن جاری کیا جاۓ گا۔ ساتھی اجلاس طلب کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ مشاورتی عمل کر جاری رکھیں
حیدرآباد: تمام ساتھی بخوبی واقف هیں سندھ میں ڈویزنل اور اضلاع میں چناٶ کرنا هے اسکے بعد صوباٸی ایگزیکیوٹو باڈی کی مستقل باڈی کا چناٶ یا مشاورت سے باڈی تشکیل کا کام 31/12/2026 سے پهلے مکمل کرنا هوگا ۔دیگر صوبوں میں اس طرح کا عمل شروع کرنا هے
حیدرآباد: ہمارے محکماتی مطالبات 1۔ محکمہ کالج ایجوکیشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز (HR) سمیت متعلقہ انتظامی عہدوں کے ریکروٹمنٹ و پروموشن رولز کو، جہاں زیرِ التوا ہوں، جلد مکمل کرکے منظور اور نوٹیفائی
حیدرآباد: حکومتِ سندھ سے عملی اقدامات کا مطالبہ - 15 دن کے اندر: اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ - 30 دن کے اندر: متعلقہ محکموں سے آسامیوں، سینیارٹی، کوٹے اور زیرِ التوا کیسز کی تفصیلات حاصل کی جائیں اور تمام سطح پر پروموشن کۓ جاٸیں
حیدرآباد: ہر محکمے میں منسٹریل و کلریکل اسٹاف کے سروس رولز، منظور شدہ آسامیوں، خالی عہدوں، ترقیاتی کوٹے، سینیارٹی لسٹوں اور زیرِ التوا پروموشن کیسز کا محکمہ وار جائزہ لیا جائے۔ جہاں ترقیاتی قواعد نامکمل یا غیر واضح ہوں، انہیں قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کیا جائے۔
کراچی: سیکریٹری کالج ایجکویشن نے کچھ دنوں کی تاخیر کے بعد 28/09/2026 کو سینیئر کلرس کو بطور اسستنٹ گریڈ 16 میں پروموشن کرنے کا لیٹر جاری کیا ہے
کراچی: آج ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کراچی ڈویزن کے صدر عبدالغفور عباسی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سندھ اسیمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ سے ملاقات٬ ملازمین کے مسائل پر بات چیت کی گئی
کوٹری: ایپکا پاکستان(شهید ساقی) کے غیر معمولی بیٹھک میں مرکزی چیٸرمین,مرکزی صدر,صو باٸی صدر اور جنرل سیکریٹری ودیگر کے متفقه فیصله کے تحت مسٹر عابد حسین چانڈیو کو ایپکا پاکستان(ساقی)سندھ کا سرپرست اعلٸ مقرر کرنے کی منظوری دی گٸی
For Membership

Posts in News

Challo Challo Press Club Karachi Challo,  and join the protest on June 23, 2025 to get the demands approved and the 30% salary gap eliminated.
Challo Challo Press Club Karachi Challo, and join...

مایوسی کفر ہے٬ محنت کش مزدور کی محنت کا پھل اللہ پاک عطا...

Read More
سندھ کے ملازمین مشترکہ جدوجھد کریں احتجاج عارضی نہیں مسلسل دھرنا دیا جائے جب تک حکومت سندھ ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کی منظوری تمام ملازمین کیلئے نہیں کرتی ہے
سندھ کے ملازمین مشترکہ جدوج...

ہم احتجاج نہیں دھرنے اور حیدراباد سے کراچی تک لانگ مار...

Read More
Demanding from Govt, of Sindh to approve DRA and Other Relief overall (12% + 38% Equal 50%)
Demanding from Govt, of Sindh to approve DRA and O...

All employees of Sindh have a joint demand that the benefits of all employees be increased by 50 per...

Read More
پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ  ملازمین کی ادائگیاں ناہونے کی  وجہ سے ریٹائرڈ  ملازمین اور فوتی ملازمین کے ورثا میں سخت بیچینی ہے
پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ مÙ...

وزیر اعظم پاکستان ٬ وفاقی وزیر پاکستان ریلوے محمد حنیف ...

Read More
بتاریخ 25/8/2025 کو 11بجہ پریس کلب حیدرآباد میں احتجاج کیا جائے گا جس میں ڈویژن سطح کے ملازمین اور نمائندہ تنظیمیں احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے
بتاریخ 25/8/2025 کو 11بجہ پریس کل...

آج 20/8/2025 کو پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکریٹری...

Read More
چلو چلو حیدرآباد شھباز بلڈنگ چلو سندھ ایمپلائیز الائنس کی قیادت  میں ملازمین کے سلگتے مسائل کے حل کیلئے چلو 16/9/2025 بوقت 11 بجہ چلو ۔
چلو چلو حیدرآباد شھباز بلڈن...

چلو چلو حیدرآباد شھباز بلڈنگ چلو سندھ ایمپلائیز الائنØ...

Read More
سندھ کابینہ کے فیصلہ کے مطابق سندھ بھرکے ملازمین کے مطالبات پر سرکاری طور پریس رلیز جاری
سندھ کابینہ کے فیصلہ کے مطاØ...

📢 •[اہم]• سندھ حکومت نے پنشن اصلاحات سے متعلق نوٹیفکیØ...

Read More

No Image or PDF Available

تمام ملازمین کو ہدایت کی جاØ...

277 گروپ آف لمیٹڈ کمپنیز (ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک اینڈ کØ...

Read More
 پنجاب کے ملازمین مطالبات کی منظور کیلئے لاہور میں آحتجاجی دھرنا دیں گے-
پنجاب کے ملازمین مطالبات کÛ...

مطالبات کی منظوری کیلئے پنجاب بہر کے ملازمین آج 4/11/2025کو...

Read More
عبوری باڈی کیلئے نام طلب
عبوری باڈی کیلئے نام طلب...

محترم.ساتھیو, اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب بØ...

Read More

PDF File

28 مارچ 2026 کو کراچی ریلوے اسÙ...

ساتھیو مرکزی اور صوبائی عھدیداران کراچی اور سیکٹر و دی...

Read More
اہم احتجاجی تاریخ 31 مارچ 2026 بروز منگل  لاہور سول سیکریٹریٹ (حکومت کی جانب سے ایک ہفتہ کی مہلت طلب کیے جانے کے باعث فی الحال مؤخر)
اہم احتجاجی تاریخ 31 مارچ 2026 ...

*رحمان باجوہ کے سنگ — ملازمین حقوق کی جنگ* ایپکا پاکستا...

Read More
چلو چلو لاہور چلو  23/4/2026 کو میگا دھرنے اور احتجاج میں  ملازمین حقوق کی جنگ  رحمان باجواہ کے سنگ - ایپکا پاکستان شھید ساقی لاہور ڈویژن
چلو چلو لاہور چلو 23/4/2026 کو م...

چلو چلو لاہور چلو 23/4/2026 کو میگا دھرنے اور احتجاج میں Ù...

Read More
ملازمین اور پینشنرز کے جائز مطالبات منظور کئے جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے استشنئ دیا جائے اور اسکیل روائیز کی اشد ضرورت ہے ڈسپیئرٹی کیلئے سال بھر ملازمین احتجاج کرتے صوبائی حکومتیں آئین کے خلاف مراعات سے ملازمین کو محروم رکھا
ملازمین اور پینشنرز کے جائز...

گیارہ ارب کا جھاز خرید برائے وزیر اعلئ پنجاب ، 9 ارب کی گ...

Read More
مطالبات منظوری کیلئے ہر سطح پر پیش
مطالبات منظوری کیلئے ہر سطح...

آداب عرض ہے۔ ملازم اتحاد سندھ اور ایپکا پاکستان شہید سا...

Read More
سندھ حکومت سے مؤدبانہ اپیل - سرکاری ملازمین کے 11 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ فوری منظوری کے لیے پیش ہیں
سندھ حکومت سے مؤدبانہ اپیل -...

1. گروپ انشورنس اور بہبود فنڈ کی یکمشت ادائگی: "مرنے ک...

Read More

No Image or PDF Available

تمام ملازمین کو مبارک کہ تنØ...

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے بجٹ کÛ...

Read More
مرنے کا شرط ختم کرکے گروپ انشورنس اور بہبود فنڈ  کی رقم یکمشت ریٹائرمنت کے وقت ادا کی جائے ٬ 3 سے 6 ارب روپیہ حکومت کو سالانہ بچت ہوتی ہے
مرنے کا شرط ختم کرکے گروپ ان...

سندھ ملازمین ساتھیو ٬ سوتے رہٗو اور روتے رہو٬ ملازمین ...

Read More
. فوری ریلیف: مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور پنشن میں فوری اضافہ کیا جائے۔ ملازم کو عزت کی روٹی دو۔
. فوری ریلیف: مہنگائی کے تناØ...

👇 ایپکا زندہ باد، شھید ساقی کا پرچم بلند رہے ریلیف Ø...

Read More
صرف دو مطالبات جو التوا میں 11 نکاتی پڑے ہیں وہ منظور کئے جائیں 100 فیصد نہیں چاہئے
صرف دو مطالبات جو التوا میں ...

محترم و مکرم چانڈیو صاحب آپکا شکریہ اگر سندھ حکومت دو...

Read More
سندھ کے سرکاری ملازمین کے آئینی، قانونی اور معاشی حقوق کے تحفظ اور 11 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈز کی منظوری بابت
سندھ کے سرکاری ملازمین کے آØ...

ہم، ایپکا پاکستان (شہید ساقی گروپ) اور ملازم اتحاد سندھ ...

Read More
"*رشوت، سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ — مضبوط پاکستان کی ضمانت*"
"*رشوت، سفارش اور اقربا پØ...

"*رشوت، سفارش اور اقربا پروری کا خاتمہ — مضبوط پاکستØ...

Read More

PDF File

عنوان: ایپکا پاکستان (شہید Ø...

بخدمت: مرکزی چیئرمین مرکزی صدر اور مرکزی سیکریٹری جنرÙ...

Read More
ایپکا پاکستان (شھید ساقی) 17آگسٹ 2026 کو کراچی میں اجلاس
ایپکا پاکستان (شھید ساقی) 17آ...

کراچی کے مرکزی اور صوباٸی قاٸدین 17اگسٹ 2026 کو ایس ایم سا...

Read More
کراچی میں اپیکا پاکستان (شھید ساقی) کا اہم اجلاس ہوا
کراچی میں اپیکا پاکستان (شھÛ...

ایپکا پاکستان (شہید ساقی) اہم تنظیمی اعلامیہ — کراچی ڈÙ...

Read More