APCA Header
آہم خبریں
حيدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کو پنجاب میں فعال کرنے کیلئے لاہور ڈویژن کی تشکیل کیکئے نامینشین اور ممبر شپ فارم جاری کردیے گئے
حيدرآباد: سول ملازمین لائین محکمہ جات کا معاشی قتل ہو رہا ہے سیکریٹریٹ ملازمین اور افسران کی مراعات دیگر ملازمین سے زیادہ ہیں عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے ملازمین کی تنخواہیں دیگر ملازمین سے تین گنا زیادہ ہیں
حيدرآڀاد: پیٹرول اور ڈیزل اور گیس کے ریٹ کم کئے جائیں کم سے 200 تک کئے دیگر صورت ملک کے بھر کے سول ملازمین کو کنوینس چارجز ماہانہ 10 سے 20 ھزار ماہانہ کیا جائے ایپکا پاکستان شھید ساقی
حيدرآباد: ھماری جھموریت یہ ہے سرکاری نوکری گریڈ 1 تا 4/5 کی پوسٹ 7-10 لاکھ میں بھیجی جا رہی ہے جو بیروزگار گرمیوں میں درخواستیں جمع کرانے میں جس اذیت سے گذرے تھے انکا کسی کو۔ جی احساس نہیں
حيدرآباد: ھماری جھموریت یہ ہے سرکاری نوکری گریڈ 1 تا 4/5 کی پوسٹ 7-10 لاکھ میں بھیجی جا رہی ہے جو بیروزگار گرمیوں میں درخواستیں جمع کرانے میں جس اذیت سے گذرے تھے انکا کسی کو۔ جی احساس نہیں
حيدرآباد: سول ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن عدالتی طرز پر ںڑھائی جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے مستثنی کیاجائے - مرکزی صدر ایپکا پاکستان شھید ساقی نیاز حسین
حيدرآباد: مہنگائی کے تناسب سے %200 فصد تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کیا جائۓ ملازمین اور پینشنرز کا احتصال اور معاشی قتل بند کیا جائے- نياز حسين
گوجرانوالا: چلو چلو لاہور سول سیکریٹریٹ چلو، 31/3/2026 کو چلو ، اپنے حقوق کیلئے بلا تفریق جدوجھد میں چلو ایپکا پاکستان شھید ساقی
کراچی: کل 28 مارچ 2026 کو کراچی ریلوے اسٹیشن سٹی بوقت دن گیارہ 11:00 بجہ صبح کو ایپکا شہید ساقی کے نمائندگان کی غیر معمولی بیٹھک ہو گی
حيدرآباد: "بارگاہ الہی" میں آپکے لۓ اور اپ کے اہل خانہ کے لیے ہمیشہ دعا گو ہوں کہ اپ کو اور اپ کے اہل خانہ کو دین و دنیا میں "عزت "سلامتی"صحت مندی اور دائمی"خوشیوں" نصیب فرما اللہ تبارک و تعالی "مالک" ارض و سماء آپکا ہمیشہ "نگہبان" رہے
For Membership

سندھ کے ملازمین مشترکہ جدوجھد کریں احتجاج عارضی نہیں مسلسل دھرنا دیا جائے جب تک حکومت سندھ ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کی منظوری تمام ملازمین کیلئے نہیں کرتی ہے

سندھ کے ملازمین مشترکہ جدوجھد کریں احتجاج عارضی نہیں مسلسل دھرنا دیا جائے جب تک حکومت سندھ ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کی منظوری تمام ملازمین کیلئے نہیں کرتی ہے
ہم احتجاج نہیں
دھرنے اور حیدراباد سے کراچی تک لانگ مارچ کی ضرورت محسوس کرتے ہیں اور اسکی اشد ضرورت ہے . ملازم ساتھی اپنی رائے دیں
واضع رہے پولیس سے جدوجھد کرنے والے شرکاء کو لڑانے, ٹکرانے اور زخمی کرانے کی کوئی ضرورت نہیں پرامن جدوجھد اور احتجاجی دھرنا مسئلہ کا حل ہے. لاکھوں ملازمین رلیف کا حصول چاہتے مگر وہ گھروں میں یا دفاتر میں کلکیولیٹر لیکر حساب کرتے ہیں یا دوسروں کی جیبوں سے مختلف کاموں پر اپنا بڑا حصہ وصول کرنے میں مصروف ہوتے ہیں اور جدوجھد سے دور ہوتے انکے لئے دوسروں کو تکلیف سے گذارنا ناانصافی ہوگی یہ کافی نہیں کہ جدوجھد کیلئے اپنا خرچ کرکے شرکت کرتے تبتی دھوپ سارا دن نعرے لگاتے رہتے ہیں - دے دو دے دو حق ھمارا
اس جدوجھد میں پہلے مرحلہ میں کم سے کم سندھ کی مختلف تنظیمیوں کے ورکرز اور رہنماؤں کی تجاویز کی ضرورت ہے اگر متفق ہیں خدمت اور جدوجھد کے لئے تیار ہیں نعرے لگاتے آگے بڑھو-