Nomination Form for Office Bearers and Membership Form
عبوری باڈی کی مدت کے دوران ہماری ٹیم کی پوری کوشش ہو گی ہم تحصیل و تعلقہ اور محکماتی سیکٹر اور ضلعہ اور ڈویژن سطح اور صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی کا چناؤ اور مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کا چناؤ خوش اسلوبی سے مکمل کرنے میں کامیاب ہونگے۔انشاء۔اللہ۔ اس مقصد کیلئے پہلا مرحلہ ممبر شپ ہے اور ان لائین کے علاوہ مینیول ممںر شپ فارم تحصیل اور ضلعہ اور ڈویژنل عھدیداران کیلئے لازم بھرنا ہو گا یونٹ کی تشکیل کیلئے بھی اور محکماتی سیکٹر کیلئے بھی ممبر شپ اور نامینیشن فارم بھرنا اولین شرط ہے نمائندگی کیلئے پینل کےطور بھی اپنا حق استعمال کرنے کی اجازت ہے
یاد رہے ممبر شپ آن لائین دوبارہ فارم بھرنے کی ضرورت نہیں ہے مگر تمام ساتھی تنظیم کو فعال کرنے کیلئے ممبرشپ لازم کریں کم سے ہر ایک عھدیدار 5 ممبر نئے لازم کریں ۔۔فیس کم سے ایک سال کی 600.روپیہ۔ وصول کرنا نا بھولیں عھدیدار کیلئے لازم ہے وہ اپنی نامینشین فیس کو بھی خود پر لازم۔سمجھیں ۔
مزید عید کے بعد جلد شیڈول جاری کیا جائے گا
ویب سائٹ لنک پر ممبر شپ خود بھی کریں اور ساتھیوں کے فارم وصول کرکے ان لائین بھی کراتے جائیں
اس میں خدا ہونے۔کی۔ضرورت نہیں
(1) https://www.apcapk.com
پر نیوز سلائیڈر کے نیچے بٹن پر کلک کریں
(2) https://apcapkorg.blogspot.com/?m=1
بلاگر میں عھدے کیلئے نامینیشن بھرنا ہے اسکے علاؤہ ممبر فارم بھی موجود ہے اور کوئی ملازمساتھی مسٹر رحمان باجواہ کے ساتھ اگیگا میں کام کرنے میں خواہشمند ہے تو اسکا فارم بھی الگ بلاگر پر موجود ہے یہ فارم الگ الگ موجود ہیں
بلاگر پیج پر آپکی صحت و سلامتی کیلئے طب اسلامی و طب اہل بیت علیہ السلام کا۔بھی فارم موجود ہے مطب سے رابطہ کرکے علاج اور مشورہ بھی کیا جائے گا
ساتھی مینویل ممبر شپ فارم ۔ڈاؤن لوڈ کرکے وہ بھی بھر سکتے ہیں اور بھرنے کے بعد 03318389360 پر واٹس اپ کریں
وسلام
میرل الطاف بھرگڑی
الیکشن کمیٹی ، ایپکا پاکستان شھید ساقی