APCA Header
آہم خبریں
کوٹری: ایپکا پاکستان(شهید ساقی) کے غیر معمولی بیٹھک میں مرکزی چیٸرمین,مرکزی صدر,صو باٸی صدر اور جنرل سیکریٹری ودیگر کے متفقه فیصله کے تحت مسٹر عابد حسین چانڈیو کو ایپکا پاکستان(ساقی)سندھ کا سرپرست اعلٸ مقرر کرنے کی منظوری دی گٸی
کراچی: کراچی کے مرکزی اور صوباٸی قاٸدین 17اگسٹ 2026 کو ایس ایم ساٸنس کالج صدر کراچی میں دو بجه کے اهم اجلاس میں شرکت کرکے تنظیمی سازی اور کراچی ڈویزن اور اضلاع اور دیگر سیکٹر کی تشکیل نو اور راۓ اقر انتخاب سے باڈی کی تشکیل خود کریں
حیدرأباد: پاکستان کی یوم ازادی مبارک
حیدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کے تشخص کو بحال رکہنے اور ملک بہر میں تمام ملازمین کو متحرک پیلیث فارم دینا اور ریثائرڈ ملازمین کو بہی تنظیم کا حصہ بنانے کیلئے ساتھیوں سے راے اور مشورہ جاری ہے -ایم اے بھرگڑی
کراچی: کالیج ایجوکیشن سندھ کے کلرکس اپنی اپنی #ACRs و دیگر کاغذات سینیئر کلرکس سے بطور اسسٹنٹس کے پروموشن کیلئے جمع کرائیں دیر آید درست آید ایپکا (شہید ساقی)
حیدرآباد: سندھ پبلک سروس کمیشن میں 100 مارکس کے نتائیج کے بعد ممبر کو 50 مارکس اور سی سی ای کے نتائیج کے بعد ممبر کو زیادہ سے زیادہ مارکس 100 کا اختیار دیا جائے کہ میرے بحال ہو سکے
حیدرآباد: سندھ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے تمام جائز مطالبات کی حمایت اور سندھ میں میرٹ کی بحالی سندھ کے عوام کی ضرورت ہے
حیدرآباد: میرٹ بحالی کئپ سندھ پبلک سروس کمیشن کے ھیڈ آفیس کے سامنے ایکشن کمیٹی کے ساتھ یکجہتی کرنے کیلے مرکزی صدر نیاز حسین خاصخیلی کی قیادت مین ایپکا پاکستان شھید ساقی کا وفد شریک
حیدرآباد: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اسکیل روائیز کرنے٬ 7 فیصد ایڈھاک الائونس٬ اسپیشل کنوینس الائونس اور 50 فیصد سرکاری ملازمین کے موجودہ کنوینس الائونس میں اضافہ٬ کم سے کم تنخواہ 4300 رویپہ دینے کیئے گریڈ 1 تا 2 کے ملازمین کو الائونس دینے کے الک الگ نوٹیفکیش
کراچی: وفاقي حکومت وزارت خزانہ نے ملازمین کے نئے پے اسکیل روائیز 2026 جاری کرنے بعد سندھ بلوچستان٬پنجاب ٬ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان حکومت نے الگ الگ اپنے صوبائی ملازمین کو رلیف دینے کے نوٹیفکیشن جاری کئے مگر دوبارہ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن نہیں دیا ہے
For Membership

Nomination for Office Bearers and Membership Form

بنام مرکزی صدر و سیکریتری جنرل محترم مستر نیاز حسین اور مسٹر محمد کریم.سملانی بنام صوبائی صدر و جنرل سیکریٹری ایپکا بلوچستان, سندھ, , پنجاب اور خیبرپختونخواہ محترم میر حاجی محمد اکرم.بنگلزئی و مسٹر علی محمد بگٹی , محترم اعجاز بھٹو و مسٹر مظہر علی عباسی , محترم مدثر حسین اعوان و مسٹر شعیب ھاشم , محترم جاصم خان و مسٹر شمس العارفین اور صوبائی چیئرمین محترم مولاد اچکزئی, محترم محسن بشیر , محترم فصیح الدین ترمذی اور محترم میرمحمد پالاری و دیگر ساتھیو اسلام علیکم.ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الیکشن شیدول جاری کیا جائے , ہر عھیدار پر لازم ہوگا کہ ایپکا پاکستان شہید ساقی کا ممبر ہو کم سے عھدے کی مدت تک اپنی فیس ادا کرنے کا پابند ہوگا اور نامینیشن فیس لازمی ادا کرنی ہوگی . پہلے مرحلہ میں تحصیل اور محکماتی سیکٹر کا چناؤ ہوگا اسکے بعد اضلاع اور ڈویزن اور صوبائی اور مرکزی باڈی کا چناؤ مکمل کیا جائے ممبر شپ اور نامینشین فارمیٹ صوبائی صدور و جنرل سیکریتری اور ڈویزنل صدور اور جنرل سیکریتری کو دئے جائیں گے صوبائی اور مرکزی عھدیداران بطور الیکشن ممبر کام کریں گے کیوں کہ ڈویزنل باڈی کے صدور اور جنرل سیکٹری کا جب تک چناؤ اور نام کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا یاد رہے یہ ملازمین کے بہتر مستقبل اور اپنے حقوق کی جدوجھد میں اپنے حصہ کا کام کرنا ہے جس کا اجر اللہ پاک عطا فرمائے گا. آمین ایم اے بھرگڑی چیئرمین الیکشن کمیٹی ایپکا پاکستان شہید ساقی HTTPS://WWW.APCAPK.COM