APCA Header
آہم خبریں
کوٹری: ایپکا پاکستان(شهید ساقی) کے غیر معمولی بیٹھک میں مرکزی چیٸرمین,مرکزی صدر,صو باٸی صدر اور جنرل سیکریٹری ودیگر کے متفقه فیصله کے تحت مسٹر عابد حسین چانڈیو کو ایپکا پاکستان(ساقی)سندھ کا سرپرست اعلٸ مقرر کرنے کی منظوری دی گٸی
کراچی: کراچی کے مرکزی اور صوباٸی قاٸدین 17اگسٹ 2026 کو ایس ایم ساٸنس کالج صدر کراچی میں دو بجه کے اهم اجلاس میں شرکت کرکے تنظیمی سازی اور کراچی ڈویزن اور اضلاع اور دیگر سیکٹر کی تشکیل نو اور راۓ اقر انتخاب سے باڈی کی تشکیل خود کریں
حیدرأباد: پاکستان کی یوم ازادی مبارک
حیدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کے تشخص کو بحال رکہنے اور ملک بہر میں تمام ملازمین کو متحرک پیلیث فارم دینا اور ریثائرڈ ملازمین کو بہی تنظیم کا حصہ بنانے کیلئے ساتھیوں سے راے اور مشورہ جاری ہے -ایم اے بھرگڑی
کراچی: کالیج ایجوکیشن سندھ کے کلرکس اپنی اپنی #ACRs و دیگر کاغذات سینیئر کلرکس سے بطور اسسٹنٹس کے پروموشن کیلئے جمع کرائیں دیر آید درست آید ایپکا (شہید ساقی)
حیدرآباد: سندھ پبلک سروس کمیشن میں 100 مارکس کے نتائیج کے بعد ممبر کو 50 مارکس اور سی سی ای کے نتائیج کے بعد ممبر کو زیادہ سے زیادہ مارکس 100 کا اختیار دیا جائے کہ میرے بحال ہو سکے
حیدرآباد: سندھ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے تمام جائز مطالبات کی حمایت اور سندھ میں میرٹ کی بحالی سندھ کے عوام کی ضرورت ہے
حیدرآباد: میرٹ بحالی کئپ سندھ پبلک سروس کمیشن کے ھیڈ آفیس کے سامنے ایکشن کمیٹی کے ساتھ یکجہتی کرنے کیلے مرکزی صدر نیاز حسین خاصخیلی کی قیادت مین ایپکا پاکستان شھید ساقی کا وفد شریک
حیدرآباد: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اسکیل روائیز کرنے٬ 7 فیصد ایڈھاک الائونس٬ اسپیشل کنوینس الائونس اور 50 فیصد سرکاری ملازمین کے موجودہ کنوینس الائونس میں اضافہ٬ کم سے کم تنخواہ 4300 رویپہ دینے کیئے گریڈ 1 تا 2 کے ملازمین کو الائونس دینے کے الک الگ نوٹیفکیش
کراچی: وفاقي حکومت وزارت خزانہ نے ملازمین کے نئے پے اسکیل روائیز 2026 جاری کرنے بعد سندھ بلوچستان٬پنجاب ٬ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان حکومت نے الگ الگ اپنے صوبائی ملازمین کو رلیف دینے کے نوٹیفکیشن جاری کئے مگر دوبارہ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن نہیں دیا ہے
For Membership

ممتاز حال مہران ہوٹل کراچی میں مسٹر طفر علی برڑو ، ڈویژنل صدر ، ایپکا شہید پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کی خیر خوبی سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے پر پر وقار تقریب منقعد

سندھ کابینہ کے آنے والے اجلاس میں سندھ کے۔ملازمین۔کے رلیف #DRA #GI #BF & #Pension_Contrubution
کا مسئلا حل نہیں کیا گیا تو سندھ کے ملازمین حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کے ساتھ بیٹھ تحریک شروع کریں گے اور اس تحریک کا مقصد مطالبات کا حصول ہوگا
ایپکا شہید ساقی
آج 29 نومبر 2025 کو ممتاز حال مہران ہوٹل کراچی
میں مسٹر طفر علی برڑو ، ڈویژنل صدر ، ایپکا شہید پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کی خیر خوبی سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے پر پر وقار تقریب منقعد کی گئی ۔
اس موقع مہ اور پروگرام کی شروعات تلاوت کلام سے ہوئی جس کی سعادت محترم ندیم کو حاصل ہوئی اور نعت مقبول بھی سعادت حاصل کی ۔
یہ ملازمین کے نمائندہ کی ریٹائرمنٹ کا پروگرام آتی ریلوے اسٹیشن پر ہوتا تو اسکے دور رس نتائج ہوتے مگر ساتھیوں کے فیصلہ کو اہمیت دی گئی۔
اس تقریب میں ریلوے پاکستان کے ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ محترم محمود۔الرحمان لاکھو صاحب ، محترم ڈاکٹر عبدالصمد DMO کراچی ، میڈم آسیہ سومرو DPO, مسٹر سید قمر الدین APO
اور ایپکا پاکستان شھید سندھ کے صوبائی صدر عابد حسین چانڈیو، مرکزی سینیئر نائب صدر نیاز حسین خاصخیلی ، احسان مگسی، عبدالغفور عباسی، محمد ایاز ہالیپوٹہ، حافظ مظہر علی، محمد ہاشم چانڈیو، محمد ایوب خاصخیلی ، نور عالم ، عماد الدین ، علی محمد لاشاری ، بدرالدین برڑو، منصور جمالی اور راقم ایم بھرگڑی موجود رہے
اس موقعہ پر ایک وضاحت کی گئی کہ ایپکا شہید ساقی کے تمام ایگزیکٹیو باڈیز ، ایپکا پاکستان۔ شہید ساقی کی مدت 31/12/2025 تک ہے اور مرکزی چیئرمین کی واضع ھدایات کے مطابق تنظیم کی باڈی مدت تک عہدوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور نئے سال 2026 میں پہلے کی طرح الیکشن شیڈول کے تحت نئی باڈیز کا چناؤ کیا جائے اسلئے ریلوے پاکستان سیکٹر و یونٹ ڈویژن کراچی کے صدر مسٹرظفرعلی کی غیر موجودگی میں اجلاس اور تنظیمی میٹنگ و دیگر امور کی نگرانی تنظیم کے منشور کے مطابق سینیئر نائب صدر-1 محمد ایاز ہالیوپوٹو کریں گے۔ باقی چناؤ اعلان منشور کے تحت کیا جائے
ایپکا شہید ساقی