APCA Header
آہم خبریں
کوٹری: ایپکا پاکستان(شهید ساقی) کے غیر معمولی بیٹھک میں مرکزی چیٸرمین,مرکزی صدر,صو باٸی صدر اور جنرل سیکریٹری ودیگر کے متفقه فیصله کے تحت مسٹر عابد حسین چانڈیو کو ایپکا پاکستان(ساقی)سندھ کا سرپرست اعلٸ مقرر کرنے کی منظوری دی گٸی
کراچی: کراچی کے مرکزی اور صوباٸی قاٸدین 17اگسٹ 2026 کو ایس ایم ساٸنس کالج صدر کراچی میں دو بجه کے اهم اجلاس میں شرکت کرکے تنظیمی سازی اور کراچی ڈویزن اور اضلاع اور دیگر سیکٹر کی تشکیل نو اور راۓ اقر انتخاب سے باڈی کی تشکیل خود کریں
حیدرأباد: پاکستان کی یوم ازادی مبارک
حیدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کے تشخص کو بحال رکہنے اور ملک بہر میں تمام ملازمین کو متحرک پیلیث فارم دینا اور ریثائرڈ ملازمین کو بہی تنظیم کا حصہ بنانے کیلئے ساتھیوں سے راے اور مشورہ جاری ہے -ایم اے بھرگڑی
کراچی: کالیج ایجوکیشن سندھ کے کلرکس اپنی اپنی #ACRs و دیگر کاغذات سینیئر کلرکس سے بطور اسسٹنٹس کے پروموشن کیلئے جمع کرائیں دیر آید درست آید ایپکا (شہید ساقی)
حیدرآباد: سندھ پبلک سروس کمیشن میں 100 مارکس کے نتائیج کے بعد ممبر کو 50 مارکس اور سی سی ای کے نتائیج کے بعد ممبر کو زیادہ سے زیادہ مارکس 100 کا اختیار دیا جائے کہ میرے بحال ہو سکے
حیدرآباد: سندھ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے تمام جائز مطالبات کی حمایت اور سندھ میں میرٹ کی بحالی سندھ کے عوام کی ضرورت ہے
حیدرآباد: میرٹ بحالی کئپ سندھ پبلک سروس کمیشن کے ھیڈ آفیس کے سامنے ایکشن کمیٹی کے ساتھ یکجہتی کرنے کیلے مرکزی صدر نیاز حسین خاصخیلی کی قیادت مین ایپکا پاکستان شھید ساقی کا وفد شریک
حیدرآباد: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اسکیل روائیز کرنے٬ 7 فیصد ایڈھاک الائونس٬ اسپیشل کنوینس الائونس اور 50 فیصد سرکاری ملازمین کے موجودہ کنوینس الائونس میں اضافہ٬ کم سے کم تنخواہ 4300 رویپہ دینے کیئے گریڈ 1 تا 2 کے ملازمین کو الائونس دینے کے الک الگ نوٹیفکیش
کراچی: وفاقي حکومت وزارت خزانہ نے ملازمین کے نئے پے اسکیل روائیز 2026 جاری کرنے بعد سندھ بلوچستان٬پنجاب ٬ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان حکومت نے الگ الگ اپنے صوبائی ملازمین کو رلیف دینے کے نوٹیفکیشن جاری کئے مگر دوبارہ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن نہیں دیا ہے
For Membership

Letter for meeting to be held on 25-July 2025

Letter for meeting to be held on 25-July 2025
تنظیمی ساتھیوں اور رہنماوں کی تجویز پر ایپکا پاکستان( شھید ساقی) کے منشور 2011 کے باب چھارم کے آرٹیکل 21 (1) (iii) کے تحت 25 جولائی 2025 کو کراچی میں ایک اھ٬ اجلاس طلب کیا جاتا ہے اس کی مندرجہ ذیل 5 ایجنڈا ہونگے
(1) تنظیمی امور
(2) مرکزی صدر مسٹر سجاد سرائکی اور صوبائی سینئر نائب صدر سندھ مسٹر احسان علی مگسی کے مابیں شوشل میڈیا کے تنازعے پر تین رکنی مصلاحتی کمیٹی کی شفارشات و فیصلہ کے مطابق مسئلے کا حل نکالنا
(i) ایک نامزد ممبر مرکزی صدر کی طرف سے
(ii) ایک نامزد ممبر صوبائی نائب صدر کی طرف
(iii) ایک مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی سے نامزد ممبر
(4) فیس کی وصولی اور خرچ کا تفصیل پیش کرنا اور اسکی منظوری حاصل کرنا
(5) صوبائی سطح پر ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کے حصول کیلۓ عملی جدوجھد کا پلان شامل ہے.

اس اجلاس کی صدارت مرکزی چیئرمین ایپکا پاکستان (شھید ساقی) کریں گے-

میٹنگ کا لیٹر صوبائی صدور, جنرل سیکریٹری اور مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی , ڈویزنل.صدور و جنرل کراچی, حیدرآباد, میرپورخاص, ایگزیکیوٹو باڈی سندھ کے نمائندگان بشمول مرکزی و صوبائی چیئرمین ٬ صدر اور جنرل سیکریٹری پاکستان ریلوے کراچی ٬ آئی پی او کراچی٬ پاکستان بیت المال ٬ جناح ہاسپٹل کو بھیج دیا جائے گا.



آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن
website www.apcapk.com
( ایم اے بھرگڑی )
مرکزی سیکریٹری جنرل