APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: مرکزی ، صوبائی ، ڈویژنل او ر دیگر سیکٹر کی تمام باڈی کی مدت کے خاتمہ کے بعد مشاورت مرکزی و صوبائی اور ڈویژن سطح پر نام طلب کئے ہیں جلد عبوری باڈیز تشکیل دی جائیں گی- زیڈ اے شیخ
لاہور: لاہور دھرنا ملازمین کے مسائل پر 30 دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کے احکامات چیف سیکریٹری پنجاب نے دئے اور مجاز افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی اور دھرنا عارضی مؤخر کیا گیا ہے -رحمان باجواہ
لاہور: لاہور دھرنے میں سمیع اللہ خلیل بابائے اگیگا و دیگر خیبرپختونخواہ سے دھرنے میں شرکت اشرافیہ اور مراعات یافتہ ملازمین کی منہ پر تماچہ
لاہور: لاہور کی سرد رات میں دھرنا دینے والے ان غیور ملازمین کی جرات کو سلام #لاہور_دھرنا تیسرے دن میں داخل ہو گیا
لاہور: نچلی سطح پر ملازمین کے مطالبات پر مذاکرات کی آفر آئی ہے لیکن مذاکرات مریم نواز اور ذمہ داران سے ہونگے-رحمان باجواہ
اسلام آباد: لاہور کے احتجاج کو کامیاب کرنے اور ملازمین کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کیلئے اگیگا قائد رحمان باجواہ ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آباد سے لاہور روانہ
حيدرآباد: ایپکا پاکستان شہید ساقی کے مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت 31/1/2025 کو ختم ہو چکی ہے, اسکے بعد مرکزی اور صوبائی و ڈویزنل سطح پر عبوری باڈی کیلئے نام طلب
جام شور: زنجیروں میں جکڑے زندگی گزارنے سے بہتر ہے اپنی آزادی کے لیے لڑتے ہوئے مرنا ہے ہم کشمیریوں کی خودمختاری کی مکمل حمایت کرتے ہیں
گوجرانوالا: ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں ایپکا شہید ساقی کے صوبائی و مرکزی رہنماء شھباز چھٹہ اور ملک الطاف کی قیادت میں بھر پور شرکت ہوگی اور پنجاب بھر کے دیگر ساتھی بھی اپنے اپنے حصہ کا فرض ادا کریں
گوجرانوالا: ملازمین کے مشترکہ لاہور احتجاج کے 10 فروری 2026 کی مکمل حمایت کرتے ہیں ایپکا شہید ساقی کے صوبائی و مرکزی رہنماء شھباز چھٹہ اور ملک الطاف کی قیادت میں بھر پور شرکت ہوگی اور پنجاب بھر کے دیگر ساتھی بھی اپنی اپنی حصہ فرض ادا کریں
For Membership

سندھ بھر کے ملازمین کے ساتھ میرپورخاص کے ساتھیوں نے نعرہ لگا دیا چلو چلو پریس کلب کراچی چلو 23/6/2025 کو ملازمین کے مطالبات کے حصول کیلئے چلو

سندھ بھر کے ملازمین کے ساتھ میرپورخاص کے ساتھیوں نے نعرہ لگا دیا چلو چلو پریس کلب کراچی چلو 23/6/2025 کو ملازمین کے مطالبات کے حصول کیلئے چلو
حکومت سندھ سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور تنخواہوں میں ٹیکس کٹوتی کے خلاف میڈیکل کنوینس الاؤنس ہاوس رینٹ اور دیگر مطالبات کے حصول کے لیے ایک ہوکر چلو۔
وفاق کی طرز پر DRA الاؤنس سندھ کے ملازمین کو دیا جائے